نو جوانو ں کو قر ضے کی فرا ہمی حکو مت کا بہترین اقدا م ہے: ملک احسان گنجیال

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین امن کمیٹی پنجاب ملک احسان گنجیال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کا بے روز گار نوجوانوں کیلئے خصوصی پیکج پلان نہایت ہی خوش آئند اقدام ہے نوجوان جو پاکستان کا مستقبل ہیں اس سکیم سے بہتر انداز میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔