موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند ہو گی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.0کم سے کم 7.2سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح93فیصد جبکہ شام کے وقت47فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب  ……… 6بجکر50منٹ
غروب آفتاب………5بجکر02منٹ