منصورہ میں آج آل پارٹیز اینٹی نجکاری کانفرنس ہو گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 11دسمبر کو منصورہ میں آل پارٹیزاینٹی نجکاری کانفرنس ہوگی -اینٹی نجکاری کانفرنس کی صدارت امیر جماعت اسلامی سید منورحسن کریں گے ۔