لاہور: ڈینگی کی ایک اور مریضہ جاں بحق پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

لاہور (نوائے وقت نیوز) بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 18 ہو گئی۔