عوام جبر سہنے کی بجائے ظالمانہ نظام کیخلاف سینہ سپر ہو جائیں: خرم نواز گنڈا پور

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ چھ ماہ کی نام نہاد جمہوریت نے پاکستانی عوام کو بے روزگاری،مہنگائی اوردہشت گردی میںاضافے کا تحفہ دیا ہے ۔ عوام  قومی غیرت کے ساتھ موجودہ استحصالی اور ظالمانہ نظا م کے خلاف سینہ سپر ہو کر سڑکوں کارخ کریں۔