تحریک انصاف22 دسمبر کو سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی: اعجاز چودھری

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف نے 22 دسمبر کو لاہور میں بڑی سیاسی   کا مظاہرہ کرنے کیلئے صوبہ پنجاب کی تمام تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ صوبے کے ہر ضلع سے مہنگائی کے خلاف لاہور میں ہونے والی اس ریلی میں شرکت کی جائے۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری اور سنٹرل پنجاب کے  صدر  بیرسٹر منصور خان نے ہسپتالوں کے سلسلے میں مختلف اضلاع کے عہدیداروں ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ اجلاسوں کا شیڈول بنا لیا۔