افتخار عدل

ظفر علی راجاؔ
سربلند آئین کی خوشبو ہوئی
حرمت قانون پر آئی بہار
الوداع کہتی ہے تجھ کو عدلیہ
افتخار عدل‘ جسٹس افتخار