رمضان مہنگائی.........ظفر علی راجاؔ

خشک روٹی‘ چائے پھیکی‘ سحریاں
پانی والا شوربا‘ افطاریاں
سوچتے ہیں‘ کیا پکائیں‘ ہم غریب
مرغ سے ملتی ہیں مہنگی سبزیاں