تحریک انصاف کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے، عمران مسکراتے رہے

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈروں اور پارٹی عہدیداروں کے اجلاس میں گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگ گئے جس پر عمران خان زیرلب مسکراتے رہے۔