’’بیساکھی‘‘ پر انٹرنیشنل سیمینار 18اپریل کو ہوگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم کے زیر اہتمامـ" مسلم سکھ دوستی دی ترجمان بیساکھی" کے مو ضوع پر انٹرنیشنل سیمینار 18اپریل بروز ہفتہ بوقت 5بجے شام بمقام شاہی قلعہ لاہور میں ہوگا، جسکی صدارت متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کریں گے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز مہمان خصوصی ہونگے۔