پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’’ پاک چائنہ تعلقات سٹریٹیجک طول عرض : ماضی اور مستقبل‘‘ کے موضوع پر سیمینار بروز جمعہ آج صبح11بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگا۔ صدارت پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے جبکہ بریگیڈئیر(ر) سعید شریف اور محمد مہدی موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔