پنجاب یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ئ،ایم اے پنجابی پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء اورایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔