پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کے انتخابات میں خواجہ نصیربلامقابلہ صدر اور قمرجبار بلامقابلہ سیکرٹری منتخب ہوگئے،حافظ نعیم احمد کو سیکرٹری کوآرڈینیشن نامزدکر دیاگیا۔