نوازشریف میاں منشا کے گھر گئے دونوں نے ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھا

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم نواز شریف گذشتہ روز ممتاز صنعتکار میاں منشا کی رہائشگاہ پر گئے اور ان سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں نے ٹی وی پر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونیوالا ایشیا کپ کا فائنل بھی دیکھا۔