موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم  جزوی طور پر سرد اور  ابرآلود رہے گا جبکہ  بارش بھی امکان ہے  ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت   .4 26 کم سے کم  10.8 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 77فیصد جبکہ شام کے وقت 35فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      ………     6بجکر18منٹ
غروب آفتاب    ………    6بجکر08منٹ