مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا: جاوید کمیانہ

لاہور (پ ر) جمہوری روشن  پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاویدکمیانہ، وائس چیئرمین شریف سجاد بھٹی سینئر نائب صدر رائو رائو نوید آفتاب نے حکومت کیطرف سے  آئی ایم ایف کے کہنے پر سبسڈی ختم کرنے پر کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے پیپلزپارٹی کی حکومت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اور عوام کو خود کشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ عوام کو نو ماہ کے دوران کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا۔