تحریک دعوت اسلامی نے مجلس تحفظ اوراق مقدسہ قائم کردی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک دعوت اسلامی  نے مقدس اوراق کے تحفظ اور احترام کے لئے مجلس تحفظ اوراق مقدسہ قائم کر دی   جس کے تحت بوسیدہ مقدس اوراق کو پورے احترام کے ساتھ محفوظ کیا جائے گا اور بے حرمتی سے بچایا جائے گا رکن شوریٰ ابوماجدمحمد شاہدعطاری  المدنی مجلس اوراق مقدسہ کے نگران ہوں گے ۔