نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

8 جولائی 2014ء بروز منگل کو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 10,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
شمیم احمد‘ سمن آباد لاہور 10,000/- روپے
ملتان میں وصول ہونے ولے عطیات کی تفصیل درج ذیل ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی‘ ملتان۔ 5000/- روپے