موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم  جزوی طور پرابر آلودرہے گا جبکہ بارش کا بھی امکا ن ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 کم سے کم  28.8سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 55فیصد جبکہ شام کے وقت36فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      ……     5بجکر03منٹ
غروب آفتاب    ………    7بجکر12منٹ