ملک شوکت تھہیم اور ملک طارق جاوید تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری ‘جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عبا س سے ،مینارٹی ونگ پنجاب کی صدر و ایم پی اے شنیلہ روت اور ضلعی صدر چنیوٹ ملک شوکت تھہیم کی قیادت میں چوہدری قمر آفتاب چدھڑ اور  سابقہ اقلیتی ناظم و ممبر ضلع کونسل ملک طارق جاوید نے وفود کے ہمراہ ملاقات کی اور انہوں نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔