”ہم صرف پاکستانی“ سیمینار آج ہوگا

لاہور (پ ر) متحدہ علماءکونسل، تحریک محبت مصطفیٰ اور ورلڈ پاسبان ختم نبوت لاہور کینٹ کے زیر اہتمام تمام مذاہب و مسالک کا مشترکہ ”ہم صرف پاکستانی“ ہیں کے عنوان پر سیمینار آج 9 جنوری کو ایک بجے دن جامعہ بیت القرآن سلطان پارک نزد کیولری گراو¿نڈ میں ہوگا۔