پنجاب یونیورسٹی نے مختلف مضامین میں امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے سائرہ تاج دختر تاج محمد ،عثمان حمید ولد عبدا لحمید کوساجد اقبال ولد محمد رفیقکواسلامک سٹڈیز ”حضرت محمدﷺ کی مکی زندگی ۔ معاصر استشراقی فکر کا تجزیاتی مطالعہ“ کے موضوع پر،ہارون حسین ولد منور طاہر حسین کواورطاہر احمد خان ولد امتیاز احمد خان کوساﺅتھ ایشین سٹڈیز ”انٹیلیکچل پراپرٹی رائٹ کے جنوب ایشیا ءکی انڈسٹری پر معاشی اثرات(خصوصا بحوالہ پاکستان)“کے موضوع پر مقالات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔