پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کا انتخاب 31 جنوری کو ہوگا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات 31 جنوری کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پنجاب بار کونسل کے 75 ارکان حق رائے دہی استعمال کریں گے۔