وزیراعلی کی ایم پی اے میاں طارق کے گھرآمد،بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایم پی اے میاں طارق کے گھر ٹاﺅن شپ گئے جہاں انہوںنے میاں طارق کو ان کے بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی۔ اپوزیشن لیڈر چودھری نثار علی خان بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ نے ےہاں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقات کی۔