مزید103 کتوں کو تلف کر دیا گیا

لاہور(خبر نگار) ڈسٹرکٹ آفیسر پبلک ہیلتھ کی نگرانی میںکتے مار ٹیموں نے گذشتہ روز مجموعی طور پر تمام ٹاﺅنز میں103آوارہ کتوں کو ہلاک کیا۔ واضح رہے کہ اب تک ضلعی حکومت کی کتے مارٹیموں نے 8814کتوں کو ہلاک کر دیا ہے۔