فرحت بخش اور لذت سے بھرپور امرود بلڈپریشر کے مریضوں کیلئے مفید اور موثر ہے

لاہور ( نیوزرپورٹر) سردتر مزاج کا حامل پھل امرود فرحت بخش اور لذت سے بھر پور ہے یہ بلڈ پریشر کے مریضوں کیلیے نہا ٰیت مفید اور موثر ہے ۔دوران خون کی سستی کو بھی دور کرتا ہے۔امرود میں وٹامن سی اور اے پائے جاتے ہیںجو جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں ۔امرود کا جوس پھل کے مقابلے میں زےادہ ہضم ہوتا ہے اور جگر کی سستی اور جلد کی خرابیوں کیلیے مفید پاےا جاتا ہے۔