حفاظتی اقدامات سے دھند کے باعث حادثات کے خطرات کم کئے جا سکتے ہیں، ڈی آئی جی موٹروے

لاہور(نامہ نگار) حفاظتی اقدامات کو بروئے کار لاکر دھند کے باعث حادثاتکے خطرا ت کم کیے جا سکتے ہیں۔ ڈی آئی جی رائے الطاف حسےن نے سنٹرل زون کے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ دھند کے موسم میں حادثات سے بچاﺅ اورروڈ یوزرز کی حفاظت کے لیے زیادہ بہتر اقدامات اُٹھائیں ۔ انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کے سوار سفرشروع کرنے سے پہلے روڈ یوزرز موٹر وے پولیس کی ہیلپ لائن 130 سے راہنمائی لے لیں ۔