تلاش گمشدہ

ایک عدد شاپنگ بیگ اور کپڑے کا تھیلا زرد رنگ جس میں ضروری کاغذات اور دوائی کے نسخہ جات تھے مسلم ٹائن انڈر پاس سے شادمان آئے ہوئے ہیں کہیں گر گیا ہے جن صاحب کو ملیں مطلع کریں۔ نذیر احمد چودھیر شعبہ اشتہارات نوائے وقت لاہور 36367551-54، 0302-4013176