تزوین اعجاز نے شعبہ کلینیکل سائیکالوجی میں پی ایچ ڈی کر لی

 لاہور (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی لاہور کے شعبہ کلینیکل سائیکالوجی سے تزوین اعجاز نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی ۔ تزوین اعجاز نے اپنا مقالہ ڈاکٹر فرح ملک کی راہنمائی میں مکمل کیا۔ جی سی یو شعبہ امتحانات نے ان کی تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد ڈگری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔