تحفظ ناموس رسالت ایکٹ کے تحت 4 افراد کیخلاف مقدمہ

لاہور (اپنے نمائندے سے) تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مدعی محمد طیب کی درخواست پر چار ملزمان کے خلاف گزشتہ روز تحفظ ناموس رسالت ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروعکر دی۔