بجلی بند رہے گی

شعبہ تعلقاتِ عامہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلان کے مطابق مندرجہ ذیل علاقوں میں ریپڈبس ٹرانزٹ کے کاموں کے سلسلے میں10جنوری کوصبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:اٹاری،ساروبہ،سٹیل میلٹ، انڈسٹریل1-،گلیکسو،حمزہ ٹاﺅن،واک گیس،ڈہلوکی،کمفرٹ،ہلوکی،انڈسٹریل2-،صوفیہ آباد،انڈسٹریل3- (نیوکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈرز:شیرشاہ کالونی،اچھرہ ایسٹ،اچھرہ ویسٹ،واپڈاہسپتال،پیرغازی روڈ،فیروزپورروڈ (شادمان گرڈ)،فیڈرز:اچھرہ موڑ،رحمان پورہ،شیخ زید،سنٹرل پلازہ،لاہور04-،چلڈرن ہسپتال(گارڈن ٹاﺅن گرڈ)،فیڈرز:عثمان بلاک،گارڈن ٹاﺅن (ماڈل ٹاﺅن گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔132کے وی راوی- بھوگیوال اورراوی-چاہ میراں سرکٹس ڈسک انسولیٹرزاورلائنوں کی مرمت کے باعث10جنوری کوصبح9سے سہ پہر 3بجے تک بندہونے سے90میگاواٹ کی لوڈمینجمنٹ ہوگی۔اس دوران132کے وی بھوگیوال،چاہ میراں، شالامار2-،داروغہ والہ،شالامار1-،باٹاپور،غازی نیو،فتح گڑھ ،پی ڈبلیوآر،سنی ویواوربلیک گولڈ(کنزیومر) گرڈسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے بندرہے گی۔برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں 9جنوری کوصبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:ہنڈال،کے آرکے،شاہ عنائیت،سٹی1-،سٹی2-،نیوچھانگامانگا (کے آرکے گرڈ)،فیڈرز:زمزم،عمرفاروق،لکھوڈیر(شالامار1-گرڈ)،فیڈرز:کارول ٹیوب ویل،اسلامپورہ، حبیب سٹیل،اقرائ،واساٹیوب ویل،نیوشالامار،شالامارسٹیل،توقیرسٹیل،رنگ روڈ،اتحادسٹیل(بھوگیوال گرڈ)،فیڈر: بندروڈ (شالامار2-گرڈ)،فیڈرز:فیض مریم،مریدکے،ہڈوکی،منصورسٹیل(کالاشاہ کاکوگرڈ)،فیڈر:سٹی(رینالہ گرڈ) سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔10جنوری کوصبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:بیاس،مدینہ(اوکاڑہ سٹی1- گرڈ)، فیڈر:کالونی(سٹی2-گرڈ)،فیڈرز:بیاس،پاورہاﺅس(سٹی1-گرڈ)،فیڈرز:فتح پور،اکبر(گوگیرہ گرڈ)، فیڈرز: سٹی1-، پروبن آباد،بصیرپور،راﺅقیصر(دیپالپورگرڈ)،فےڈرز:پیرغنی،سلیمانکی(حویلی گرڈ)،فیڈرز:داﺅدبندگی،شاہ مقیم (حجرہ گرڈ)،فیڈرز:حافظ لعل،رکن پورہ(بصیرپورگرڈ)،فیڈرز:کوٹ شیخاں،سائرہ،میاں شریف ٹرسٹ،یوایس اپیرل، ڈیفنس روڈ،منوں،رنگیل پور،آئی سی سی،انڈسٹریل1-(چوہنگ گرڈ)،فیڈرز:ایم ایس نوینہ،سکھ چین گارڈن، نذیرپیپرمل،اورئینٹ(سکھ چین گرڈ)،فیڈرز:بھگت پورہ،حلال پارک(بھوگیوال گرڈ)،فیڈر:داﺅدکالونی(داروغہ والہ گرڈ)،فیڈرز:مناواں،اکبرکالونی(باٹاپورگرڈ)،فیڈرز:ایس ڈبلیوسٹریٹ،برکت1-برائے سیفٹی(شالامار1-گرڈ)، فیڈرز:گھی مل،میاں پارک(فتح گڑھ گرڈ)،فیڈرز:شاہ ابوالمالی،شاہ عالم گیٹ،گوالمنڈی برائے سیفٹی(میکلوڈروڈ گرڈ)،فیڈرز:آرسی ایس،جی ٹی1-(پی ڈبلیوآرگرڈ)،فیڈر:سلمان پارک(چاہ میراں گرڈ)،فیڈرز: شالامارچوک، کالج روڈبرائے سیفٹی(شالامار2-گرڈ)،فیڈر:محمودبوٹی(شالیمارگرڈ)،فیڈر:جوہرٹاﺅن(ماڈل ٹاﺅن گرڈ)،فیڈرز: رحمان پورہ،عسکری2-،ماڈل کالونی،نیواچھرہ ایسٹ(گارڈن ٹاﺅن گرڈ)،فیڈرز:ایوبیہ،رضا(علامہ اقبال ٹاﺅن گرڈ)،فیڈرز:ماڈل کالونی،ڈیفنس کالونی،بہارکالونی(اولڈکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈرز:نیوسپرٹاﺅن،بیدیاں روڈ، سروس کلب(ولنگٹن مال گرڈ)،فیڈرز:ہلوکی،انڈسٹریل3-،نیوفیروزپورروڈ(نیوکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈر:رسول پورہ (کاہنہ گرڈ)،فیڈرز:کوٹ محمودشاہ،اولڈانارکلی(ریوازگارڈن گرڈ)،فیڈرز:سوڈیوال،انڈسٹریل،گلشن عباس، جیون ہنہ (سیدپورگرڈ)،فیڈرز:کوٹ محمدی برائے سیفٹی،جی بلاک(سبزہ زارگرڈ)،فیڈر:علی پارک(شامکی گرڈ)، فیڈر: جی ٹی2-(نیوشاہدرہ گرڈ)،فیڈر:ٹینری(گرین ویوگرڈ)،فیڈر:اپالو(عطاآبادگرڈ)، فیڈر: ہیڈلالیاں (شرقپور گرڈ)،فیڈر:شاہدرہ ویلج(شاہدرہ گرڈ)،فیڈر:ملک پارک(رستم گرڈ)،فیڈرز:بھاٹی گیٹ،علی ہجویری آر/جی برائے سیفٹی(بھاٹی گرڈ)،فیڈر:صیدمٹھا(فورٹ گرڈ)،فیڈر©:جوہرٹاﺅن جی1-(جوہرٹاﺅن گرڈ)،فیڈر:ٹیوب ویل (رائیونڈگرڈ)،فیڈرز:راج گڑھ،سمن آباد،سٹیٹ بنک(قرطبہ گرڈ)،فیڈر:ملتان روڈ(گلشن راوی گرڈ)،فیڈر: فیروزپورروڈ(شادمان گرڈ)،فیڈر:سول ایریا(قصوراولڈگرڈ)،فیڈر:ریجنسی(للیانی گرڈ)،فیڈر:کوٹ اسداللہ (چک65-گرڈ)،فیڈر:ہلہ(پھول نگرگرڈ)،فیڈر:سٹی(پتوکی گرڈ)،فیڈرز:میاں والہ،فتح پور،دین گڑھ(قصورگرڈ)، فیڈرز:ججل،نورپورکھڈیاں(کھڈیاں گرڈ)،فیڈرز:سی کے ایم1-،فرسٹ ٹریٹ،قادریہ بورڈ(آئی سی آئی پبلک گرڈ)،فیڈر:ایف/آبادروڈ(شیخوپورہ گرڈ)،فیڈر:ایف4-(بچیکی گرڈ)،فیڈرز:کالونی،بچیانہ(ننکانہ گرڈ)،فیڈر: سی103-(واربرٹن گرڈ)،فیڈر:سےدوالہ(علی جج گرڈ)،فیڈرز:سی3-،ای6-(ملک پورگرڈ)،فیڈرز: سی1-، سی5- (فاروق آبادگرڈ)،فیڈر:سالار(خانقاہ ڈوگراں گرڈ)،فیڈرز:اے1-،ایس1-،ایچ101-(شاہ کوٹ گرڈ)، فیڈر:ٹیوب ویل(موہلن گرڈ)،فیڈر:ایس2-(سانگلہ ہل گرڈ)،فیڈر:سی ایم اے(کےنٹ گرڈ)،ہربنس پورہ، عسکری نائن،گرین سٹی(غازی گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔