ایک ہفتہ کے دوران 50 خواتین نے فیملی کورٹس میں دعوے دائرے کئے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) حق مہر ، خرچہ، نان و نفقہ، خلع کے حصول کے لئے گذشتہ ہفتے 50 خواتین نے فیملی کورٹس میں دعوے دائر کئے۔ ایک ہفتے کے دوران فیملی کورٹس کی جانب سے 15خواتین کے دعویٰ جات کے فیصلے کئے گئے۔ ان کو خلع کی بنیاد پر ڈگریاں جاری کی گئیں۔گذشتہ برس صوبائی دارالحکومت کی فیملی کورٹس میں 14ہزار سے زائد مقدمات دائر کئے گئے۔