ایم ایس سی (سمسٹر سسٹم) کے متعدد امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور( لیڈی رپورٹر):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سٹیٹس پارٹ I اینول 2012ء، ایم ایس ٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ (سمسٹر سسٹم) سیشن 2007-2009ءسپرنگ (ایوننگ) اور ایم ایس سی میٹالرجی اینڈ میڑیلز انجینئرنگ(سمسٹر سسٹم) سیشن 2010-12ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔