ہلال احمر اور تھیلیسیمیا کا عالمی آج منایا جائے گا

لاہور(نیوزرپورٹر)لاہور سمیت دنیا بھر میں دنیا بھر میں آج ریڈ کراس ( ہلال احمر) کا عالمی دن منایا جائے گاـ۔ـ اس موقع پر ہلال احمر اور دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں، انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی این جی اوز و طبی تنظیموں کے اشتراک سے خصوصی واکس ، سیمینارز، کانفرنسز، ورکشاپس کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔