گورنر ہاﺅس نہیں اپنے گھر میں رہیں گے، اہلیہ گورنر رفیق رجوانہ

لاہور(لیڈی رپورٹر)گورنر کی اہلیہ ساجدہ رجوانہ نے کہاہے کہ میں رجوانہ صاحب کے گورنر نامزدہونے پربہت خوش ہوں۔ہم اپنے گھرمیں ہی رہناپسند کریں گے ۔ میرے شوہرکم نمک مرچ والاگھرکاکھاناپسند کرتے ہیں۔
اہلیہ گورنر