مرحومہ سیدہ بتول رضوی کیلئے قرآن خوانی اور مجلس ایصال ثواب اتوار کو ہوگی

لاہور(پ ر) لیفٹیننٹ جنرل سید سہیل عباس جعفری کی صاحبزادی سیدہ بتول رضوی (مرحومہ) جو 8اپریل کو وفات پا گئی تھیں ان کیلئے قرآن خوانی اور مجلس ایصال ثواب 10 مئی بروز اتوار صبح 9بجے سے 11بجے تک مسجد امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی آر اے بازار لاہور میں ہوگی۔