لاہور کا موسم

لاہور کا موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا جبکہ گرد آلود آندھی کا ببھی امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.3کم سے کم 26.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 43فیصد جبکہ شام کے وقت 18 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر09منٹ
غروب آفتاب ……6بجکر48منٹ