ایل ڈی اے کے 11 کمرشل پلاٹ 7 کروڑ 54 لاکھ 40 ہزار روپے میں نیلام

لاہور (خصوصی نامہ نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کے زیر اہتمام 11کمر شل پلاٹ مجموعی طور پر سات کروڑ54لاکھ40ہزار روپے میں نیلام کر دئیے گئے - نیلام عام کی نگرانی ایل ڈی اے کی آکشن کمیٹی نے کی۔