پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام شوگر کے امراض کے بارے میں سیمینار

لا ہور (نیوز رپورٹر) یو نیو رسٹی آ ف ہیلتھ سا ئنسز اور پاکستان اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنزکے زیر اہتمام شو گر کے امراض بارے میں سیمینار منعقد ہوا۔ مہما ن خصو صی وائس چانسلر میجر جنر ل اسلم تھے ۔ پر وفیسر ضمیر احمد ، پر وفیسر ڈاکٹر نہت ،ڈاکٹر طارق محمو د میا ں ، ڈاکٹر سعید احمد ودیگرنے شرکت کی۔ ،ڈاکٹراحمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر طا ہر چودھری ،ڈاکٹرریا ض ،ڈاکٹر ذکا ءغنی ،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹرعا مر سعید ،ڈاکٹرمحبو ب الہی ،ڈاکٹر شعیب ،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر اعظم خان سمیت ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر وں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔