موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور ابرآلود رہے گا جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  16.4 کم سے کم  10.0 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 88 فیصد جبکہ شام کے وقت 84 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      …… 6بجکر19منٹ
غروب آفتاب    ……6بجکر07منٹ