سینٹ الیکشن

ظفر علی راجا
تھا نگرانی کا بندوبست بھی کچھ
الیکشن کی تھی تیاری بھی کافی
نہیں ممکن مگر انکار‘ اس سے
ہوئی ہے گھوڑ بازاری بھی کافی