خدیجة الکبریٰ کانفرنس آج ہو گی

لاہور (سپیشل رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام آج ڈھائی بجے فٹ بال گراﺅنڈ وحدت روڈ لاہور میں ”ام المومنین خدیجة الکبریؓ“ کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور خواتین رہنما کانفرنس سے خطاب کریں گے۔