پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، حمزہ شہباز کی سربراہی میں کمیٹی امیدواروں کا فیصلہ کریگی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، حمزہ شہباز کی سربراہی میں کمیٹی امیدواروں کا فیصلہ کریگی

لاہور (خبرنگار) مسلم لیگ (ن) نے ستمبر میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو صوبے بھر میں انتخابی مہم، امیدواروں کے چنائو کیلئے مشاورت کرے گی اور حتمی فیصلہ کرے گی۔