کالا باغ ڈیم کے نام پر اعتراض ہے تو اس کا نام پاکستان ڈیم رکھ دیا جائے : اکرام اللہ خان کاکڑ
لاہور( پ ر) اکرام اللہ خان کاکڑ ، شیخ آصف رفیق ، شیخ عادل رضا ، شیخ محمد عمران ، عمر خالد رانا ، شیخ مانی ، عبد الحمید خان کاکڑ ، حنیف گجر ، پروفیسر سمیع اللہ خان کاکڑ ، تابندہ کاکڑ ، قاضی ساجد محمود ، میاں سلمان ، رانا عمیر اور دیگر نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اگر کسی کو کالا باغ ڈیم کے نام پر اعتراض ہے تو اس کا نام تبدیل کرکے پاکستان ڈیم رکھ لیا جائے ۔