حکومت نے عوام پر ٹیکسوں کی بارش کر دی : شبیر سیال و دیگر
لاہور (خبر نگار) تحر یک انصا ف کے رہنماشبیر سیال ، ثوبیہ کمال خان اور فیا ض بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوام پر ٹیکسوں کی بارش کر دی ہے،مسلم لیگ ن عوام سے معاشی دہشت گردی پر ُاتر آئی ہے ۔عوام کو اورنج ٹرین ،میٹرو بس نہیں بلکہ دو وقت کی روٹی ،تعلیم،صحت،پینے کا صاف پانی اور روزگار چاہے ۔