ڈینگی کے خاتمے کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے: رانا مبشر اقبال

ڈینگی کے خاتمے کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے: رانا مبشر اقبال

کاہنہ(نامہ نگار) خادم اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ(ن) این اے 129 کے امید وار رانا مبشر اقبال نے ڈینگی کے حوالے سے اپنے حلقے کی تمام یونین کونسلوں میں جا کر ڈینگی کے بچاﺅ کے پمفلٹ اور دوائیاں تقسیم کی، اس موقع پر شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے ، رانا مبشر اقبال نے کہا ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔