پنجاب حکومت نے سترہ سکیموں کی منظوری دیدی

خبریں ماخذ  |  کامرس رپورٹر
پنجاب حکومت نے سترہ سکیموں کی منظوری دیدی

لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب حکومت نے مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے لیے چوبیس ارب تین کروڑ چوالیس لاکھ دس ہزار کی سترہ ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی ہے پلاننگ اینڈ ڈولیپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں چیئرمین پی اینڈ ڈی جاوید اسلم کی سربراہی میں ہونے والے ایک اجلاس میں ان سترہ سکیموں کی منظوری دی گئی۔