جماعةالدعوة کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام آج جامع مسجد القادسیہ میں شروع ہو گا

خبریں ماخذ  |  خصوصی نامہ نگار
 جماعةالدعوة کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام آج جامع مسجد القادسیہ میں شروع ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعةالدعوة پاکستان کے زیر اہتمام پہلا حج تربیتی کورس آج (جمعةالمبارک) جامع مسجد القادسیہ چوبرجی میںشروع ہو گا جو اتوار 9ستمبر تک جاری رہے گا۔ بعد نما ز مغرب شروع ہونے والا تربیتی کورس جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما حافظ عبدالغفار المدنی کروائیں گے۔ دوسرا تربیتی کورس 14سے 16ستمبر اور تیسرا حج تربیتی کورس 21سے 24ستمبر تک جاری رہے گا۔