بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچانے آئے ہیں۔ دفاع پاکستان کونسل کے پلیٹ فارم سے بھارت کے خلاف تحریک کا جلد آغاز کریں گے۔ پروفیسرحافظ محمد سعید

خبریں ماخذ  |  سٹی رپورٹر
بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچانے آئے ہیں۔ دفاع پاکستان کونسل کے پلیٹ فارم سے بھارت کے خلاف تحریک کا جلد آغاز کریں گے۔ پروفیسرحافظ محمد سعید

 

جماعت الدعوہ کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں

میں فری ایمبولنس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچانے پاکستان آئے ہیں۔ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہونے چاہییں۔ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔ بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیم بنا کر پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنا چاہتا ہ۔ ان کا کہنا تھا کہ جلد ہی دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام بھارت کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے۔