پنجاب اسمبلی: صحت عامہ اور کالا باغ ڈیم کے حوالے سے جماعت اسلامی کی قراردادیں جمع

پنجاب اسمبلی: صحت عامہ اور کالا باغ ڈیم کے حوالے سے جماعت اسلامی کی قراردادیں جمع

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے صحت عامہ اور کالاباغ ڈیم کے حوالے سے دوقراردادیں پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کرادیں۔صحت کے حوالے سے جمع کروائی جانے والی قرار دادمیں کہاگیاہے کہ’’18ویں ترمیم کی منظوری کے بعد صحت عامہ صوبائی معاملہ ہوگیا ہے اور ہرشہری کومناسب صحت کی سہولیات فراہم کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔